ایران کے سابق صدر اکبر ہاشمی رفسنجانی کی بیٹی فائزہ ہاشمی کے وکیل نے منگل کو بتایا کہ خاتون کو پانچ سال قید کی سزا سنائی گئی ہے، تاہم ان کے خلاف عائد الزامات کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔
Independent Urdu
@indyurdu
انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: youtube.com/IndependentUrdu
Independent Urdu’s Tweets
محکمہ زراعت بلوچستان کے مطابق کاشتکاروں کو گندم کے بیج کی فراہمی میں تاخیر کی وجہ وفاقی حکومت سے بروقت بیج کی عدم دستیابی تھی۔
3
16
عمران خان نے منگل کوافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف اسلام آباد کی اتحادی حکومت کے ’غیر ذمہ دارانہ بیانات‘ پر تنقید کرتے ہوئے خبردار کیا کہ پڑوسی ملک سے تعلقات میں بگاڑ دہشت گردی کے خلاف ’کبھی نہ ختم ہونے والی‘ جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔
8
34
عراق میں شادیاں ٹوٹنے کی شرح میں اضافہ
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125781
1
4
22
پاکستان کی معاشی صورت حال کو کارٹونسٹ ظہور کچھ یوں دیکھتے ہیں
4
15
شہزادہ ہیری کی آپ بیتی سے شاہی خاندان کو ’مزید شرمندگی‘ کا خدشہ
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125756
14
مکہ و مدینہ کا سفر، پاکستانیوں کے لیے خوش خبری
مزید جانیے اس بلاگ میں
4
32
عراق کے قدامت پسند معاشرے میں شادی ٹوٹنے کی شرح میں اضافہ ہو رہا ہے۔
3
8
پشاور: بصارت سے محروم اسامہ کو صحافی بننے کا شوق
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125746
4
21
شہزادہ ہیری کی آپ بیتی ’سپیئر‘ کئی ماہ کے انتظار کے بعد منگل کو برطانیہ میں فروخت کے لیے پیش کر دی گئی ہے لیکن اس کتاب سے شاہی خاندان کو ’مزید شرمندگی‘ کا خدشہ ہے
4
15
میری آنکھوں میں روشنی تو نہیں تاہم صحافت میں جا کر معاشرے کے لیے کچھ کرنا چاہتا ہوں: صحافت کے نابینا طالب علم
1
14
روس سے گندم کی آمد: آٹے کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125761
8
33
ڈراما ’تیرے بن‘ پاکستانی معاشرے میں بڑے زمینداروں کی حویلیوں کے اندر کی کہانی ہے، جن کی بنیادوں میں خون کی اینٹیں اور جذبات کا سیمنٹ لگا ہوتا ہے۔
رابعہ الربا کی تحریر
3
4
38
روس سے گندم کی آمد: آٹے کی قیمت میں 50 روپے تک کمی کا امکان
1
10
78
برطانیہ کا اپنی زمین سے پہلی بار زمین کے مدار میں راکٹ بھیجنے کا تاریخی تجربہ ناکامی سے دوچار ہو گیا۔
1
8
مارک کولز پاکستان کی قومی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ کے طور پر واپس آگئے ہیں
1
3
19
انڈیا کا کالا جادو اور گوشت کے سات ٹکڑے
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125611
3
11
’خواتین سب کر سکتی ہیں‘: تاریخ رقم کرنے والی اے سی سی اے گلوبل کی پہلی پاکستانی عہدیدار
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125696
3
5
41
امریکہ میں نیشنل ویمن سوکر لیگ نے لیگ کلبوں میں ’جاری بدسلوکی‘ کے معاملے پر تحقیقات کے بعد فٹ بال کوچوں پر پابندی عائد کی۔
10
#ٹوئکر
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عمران خان، اسد عمر اور فواد چوہدری کی جانب سے توہین الیکشن کمیشن کیس میں ذاتی حیثیت میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے درخواستیں مسترد کر دیں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ جاری کردیے۔
تصویر: اے ایف پی
1
9
48
’خواتین سب کر سکتی ہیں‘:اے سی سی اے کی پہلی پاکستانی عہدیدار
7
41
انڈیا میں ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جس کے تحت تمام اقلیتوں کو، جنہوں نے صدیوں پہلے یا حال ہی میں ہندو مذہب کو چھوڑ کر دوسرے مذاہب کو اختیار کیا ہے، انہیں ’اپنے گھر‘ یعنی ہندو مذہب کی طرف واپس لانا ہے۔
عاقل ندیم کی تحریر
3
9
22
امریکہ کا کہنا ہے کہ ایران یوکرین جنگ کے لیے روس کو مہلک ڈرونز فراہم کرنے کے بعد ممکنہ طور پر وہاں ہونے والے جنگی جرائم میں شریک ہو رہا ہے۔
2
32
سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان نے پاکستان میں سرمایہ کاری 10 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے جائزہ لینے اور پاکستان کے مرکزی بینک میں سعودی عرب کی طرف سے بطور ’ڈیپازٹ‘ رکھی گئی رقم کو بھی پانچ ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے غور کرنے کا کہا ہے۔
1
16
155
#ٹوئکر
پاکستانی آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات، دفاعی و ملٹری باہمی امور پر بات چیت۔
تصویر: امارات نیوز ایجنسی
5
6
86
’برسوں میں یہ ذائقہ نہیں ملا‘: کراچی میں سعودی عرب کی یاد دلاتا شوارما
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/125701
1
16
187
مشرقی انڈونیشیا میں منگل کی صبح آنے والے زلزلے سے عمارتوں کو نقصان پہنچا جبکہ اس کے شدید جھٹکے شمالی آسٹریلیا میں بھی محسوس کیے گئے اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔
1
35
سعودی عرب سے کراچی منتقل ہونے والے نبیل پراچہ کا ریستوران ’مسٹرعرب‘ مستند شوارما بنانے میں ماہر ہے۔
4
69
پولیس کے مطابق کراچی کے سمندر میں دو روز قبل مبینہ طور پر چھلانگ لگانے والی لڑکی کی لاش پیر کو مل گئی ہے جبکہ پولیس کو شبہ ہے کہ واقعہ قتل کا بھی ہوسکتا ہے۔
1
1
38
غیر منظور شدہ ہاؤسنگ سوسائٹیاں کیسے پیسہ بناتی ہیں؟ ایک متاثر شخص کی کہانی
5
17
73
آئی ایل ایس اے انٹرایکٹو کے شریک بانی شہزادہ فہد بن منصور آل سعود نے اعلان کیا کہ آئی ایل ایس اے انٹرایکٹو پاکستان، سعودی عرب اور عالمی سطح پر ایک ہزار سے زائد ملازمتیں دے گا۔
10
56
پنجاب اسمبلی: ایجنڈے کے بغیر وزیراعلیٰ اعتماد کا ووٹ لے سکتے ہیں؟
16
مری میں سیاحوں کی روداد: ’یقین نہیں تھا صبح تک زندہ رہیں گے‘
سانحہ مری کو ایک سال مکمل ہو گیا ہے۔ اس دن کیا ہوا، جانیے ہماری اس ایک سال پہلے کی تحریر میں۔
6
26
انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک گاؤں میں پہلی بار بجلی آنے پر دیہاتیوں کا رقص
1
2
16
سعودی ریسرچ اینڈ میڈیا گروپ اور بلوم برگ میڈیا نے کوئیک ٹیک سٹریمنگ نیوز پلیٹ فارم کے عربی ایڈیشن اشرق کوئیک ٹیک کے آغاز کے ساتھ اپنے معاہدے میں توسیع کی ہے۔
1
14
نسیم شاہ کی شاندار بولنگ اور مڈل آرڈر بلے بازوں کی عمدہ بیٹنگ نے پاکستان کو نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹ سے فتح دلا دی
4
47
پاکستان کے 16 علما نے اتوار کو جاری ہونے والے ایک فتوے میں کہا کہ اسلامی ریاست کے ہر شہری کو جہاد کے اعلان کا حق حاصل نہیں، بلکہ یہ صرف سربراہ ریاست کی صوابدید ہے۔
6
8
71


