اس کاروبار کے مالک ظاہر خان کے مطابق انہوں نے نیلامی میں تقریباً پانچ ہزار پرانی موٹر سائیکلیں آٹھ کروڑ 29 لاکھ روپے میں خریدی تھیں۔
Independent Urdu
@indyurdu
انڈپینڈنٹ اردو کا آفیشل اکاؤنٹ جو معروف برطانوی اخبار دی انڈپینڈنٹ کا اردو روپ ہے۔
ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں: youtube.com/IndependentUrdu
Independent Urdu’s Tweets
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ چھوٹے بچے ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے کی طرف مائل رہتے ہیں تاہم خود کی قیمت پر ان میں ہمدردانہ ردعمل کم ہو جاتا ہے۔
8
پاکستان کی طرف سے پہلی سینچری سکور کرنے والی منیبہ علی کو زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ’گھر والوں کی طرف اب تعریفوں والا دن ہے اور دوسرا سینچری کے بعد اب یہ نہیں کہیں گے کہ ایسے نہیں ویسے کھیلو۔‘
2
32
اِنڈی کی گوگلی: محمد حفیظ کا ’چندا‘ سے ’پروفیسر‘ تک کا سفر
1
7
پاکستان: گاڑی میں بڑے سائز کا ٹائر ڈالنے سے رفتار بڑھ جاتی ہے؟
حسنین جمال کی تحریر
3
13
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے پلوسہ سر سے تعلق رکھنے والے شوکت علی خان خٹک اپنے پیراگلائیڈنگ کے شوق کے ذریعے دنیا کے سامنے پاکستان کی تصویر بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
2
14
’فلمی ستارے فقرے سننے کے عادی ہوتے ہیں لیکن اگر کوئی آپ کی نجی زندگی یا واقعے کو موضوع بنا کر فقرے کسے تو اداکار ایسی صورت حال سے گھبرانے لگتے ہیں۔ ایسی ہی صورت حال امیتابھ اور ریکھا کو درپیش آئی۔‘
سفیان خان کی تحریر
12
نئی تحقیق میں انکشاف ہوا کہ چھوٹے بچے ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے کی طرف مائل رہتے ہیں تاہم خود کی قیمت پر ان میں ہمدردانہ ردعمل کم ہو جاتا ہے۔
2
19
گاڑی میں بڑے سائز کا ٹائر ڈالنے سے رفتار بڑھ جاتی ہے؟
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/128396
6
35
پاکستان کی طرف سے پہلی سینچری سکور کرنے والی منیبہ علی کو زیادہ خوشی اس بات کی ہے کہ ’گھر والوں کی طرف اب تعریفوں والا دن ہے اور دوسرا سینچری کے بعد اب یہ نہیں کہیں گے کہ ایسے نہیں ویسے کھیلو۔‘
22
ساتویں قومی روڈ سائیکلنگ چیمپئن شپ ایلیٹ اور جونیئر مقابلے کل سے پشاور میں شروع ہو رہے ہیں۔
10
فیصل آباد: فوج کے خلاف ٹویٹ پر پی ٹی آئی کارکن کو تین سال قید
13
24
71
اِنڈی کی گوگلی: محمد حفیظ کا ’چندا‘ سے ’پروفیسر‘ تک کا سفر
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/129261
9
ایف نائن پارک ریپ ملزمان ہلاکت: پولیس کی رپورٹ مسترد کر دی گئی
مزید تفصیلات: independenturdu.com/node/129211
9
43
اِنڈی کی گوگلی: محمد حفیظ کا ’چندا‘ سے ’پروفیسر‘ تک کا سفر
2
24
لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست خارج کر دی
4
27
پاکستان: گاڑی میں بڑے سائز کا ٹائر ڈالنے سے رفتار بڑھ جاتی ہے؟
حسنین جمال کی تحریر
1
3
13
پشاور یونیورسٹی کے شعبہ فلسفہ میں چار سالہ بی ایس ڈگری پروگرام شروع ہونے کے بعد اب تک ایک بھی طالب علم نے داخلہ نہیں لیا۔
1
4
18
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے ایف نائن پارک کے ریپ واقعے میں ملوث ملزمان کی گذشتہ شب سیکٹر ڈی 12 ناکے پر مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاکت پر اسلام آباد پولیس کی رپورٹ مسترد کر دی۔
1
5
19
امریکہ کا پاکستان کی دفاعی امداد بحال کرنے پر غیر واضح جواب
1
4
15
کرک: شدت پسندی سے متاثرہ علاقوں میں پیراگلائیڈنگ کے ذریعے امن کا پیغام
مزید معلومات: independenturdu.com/node/129131
1
13
عمران خان نے صدر عارف علوی کے نام خط میں مطالبہ کیا ہے کہ جنرل باجوہ کے خلاف فوری تحقیقات شروع کی جائیں۔
2
8
46
چینی مبینہ جاسوس غبارے کی امریکی فضا میں آمد کی دیر تھی کہ امریکہ کے آسمانوں میں یکے بعد دیگرے نامعلوم چیزوں کا تانتا بندھ گیا۔
1
1
9
ایف نائن پارک ریپ کے ملزمان مقابلے میں مارے گئے: اسلام آباد پولیس
6
13
کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس میں دھماکہ، خاتون ہلاک
1
10
’فٹ بال نے مجھے ایک مختلف انسان بنا دیا ہے‘: ہڈیوں کی بیماری میں مبتلا اردن کے سوشل میڈیا سٹار
4
59
#ٹوئکر
احتساب عدالت نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی 27 فروری تک عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے نیب کو ان کی گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے سابق وزیر اعلیٰ کو پانچ، پانچ لاکھ روپے کے دو ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم بھی دیا۔
فائل فوٹو: AFP
4
17
86
خیبر پختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے پلوسہ سر سے تعلق رکھنے والے شوکت علی خان خٹک اپنے پیراگلائیڈنگ کے شوق کے ذریعے دنیا کے سامنے پاکستان کی تصویر بدلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
3
21
پینٹ میں سیسے کی خطرناک حد کا انکشاف، دوبارہ تحقیق کا مطالبہ
4
16
’فلمی ستارے فقرے سننے کے عادی ہوتے ہیں لیکن اگر کوئی آپ کی نجی زندگی یا واقعے کو موضوع بنا کر فقرے کسے تو اداکار ایسی صورت حال سے گھبرانے لگتے ہیں۔ ایسی ہی صورت حال امیتابھ اور ریکھا کو درپیش آئی۔‘
سفیان خان کی تحریر
4
20
پوتن کی جانب سے برطرف کیے جانے والے روسی جنرل کی ’خودکشی‘
8
اگر جیسنڈا آرڈرن پاکستان کی وزیراعظم بن جائیں تو انہیں کن کن مسائل کا سامنا کرنا پڑے گا اور کیا وہ انہیں حل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گی؟
یاسر پیرزادہ کی تحریر
7
9
53
صحرا میں ’لیلے‘ چرانے والے اللہ دتہ عرف کریم والا وائرل ٹک ٹاکر کیسے بنے؟
مکمل ویڈیو: youtube.com/watch?v=mohHrd
1
19
147
وزیر اعظم شہباز شریف کا دورہ ترکی آج متوقع
1
4
27
جنوبی پنجاب کے علاقے بہاولپور سے چند کلو میٹر دور ہیڈ راجکہ کے رہائشی اللہ دتہ عرف کریم والا کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر اس وقت پانچ لاکھ سے زائد فالوورز ہیں، جن کی ویڈیوز کو انڈیا میں بھی کوریج ملی۔
1
7
142
خیبر پختونخوا کے سابق وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے کہ ’ان کی اور سابق وفاقی وزیر خزانہ کے درمیان جس ذاتی بات چیت کو لیک کیا گیا تھا وہ اس پر بالکل نہیں پچھتا رہے ہیں۔‘
3
50