پاکستانی مصنفین اور اداکاروں نے کہا ہے کہ ناظرین ’ہلکے پھلکے‘ ٹی وی ڈراموں سے محظوظ ہوں گے جو خاص طور پر اس مقدس مہینے کے لیے تیار کیے گئے ہیں۔
فن
آرٹس کونسل کراچی میں منعقدہ ایک تقریب میں میزبان انور مقصود کے سوال کے جواب میں ماہرہ خان نے مزید کہا کہ ان کی خواہش ہے کہ جو بھی لیڈر آئے، ایمان دار آئے۔

