The Wayback Machine - https://web.archive.org/web/20230327170124/https://www.independenturdu.com/podcast
Image

زندگی اے زندگی

مارچ 23, 2023

 روزمرہ زندگی کی کھٹی میٹھی باتیں، معاشرے کی کروٹیں، نئے رجحانات کی رنگا رنگیاں، پرانی روایتوں کی روشنیاں، ہمارے کالم نگاروں اور بلاگرز کی نظر میں۔  

Image

مکس پلیٹ

مارچ 27, 2023

سائنس، آرٹ اور نوجوانوں کی دنیا سمیت بہت کچھ جو آپ کے لیے جاننا ضروری ہے۔

Image

مشرقِ وسطیٰ: منظر نامہ

مارچ 15, 2023

مشرقِ وسطیٰ میں کیا ہو رہا ہے؟ اسرائیل اور فلسطین میں تازہ ترین حالات اور ان پر بین الاقوامی ردِ عمل کیا ہے؟ اس خطے کے لوگ پاکستان کے بارے میں کیا سوچتے ہیں؟

Image

سیاسی کروٹیں

مارچ 21, 2023

ہمارے سینیئر کالم نگاروں اور تجزیہ کاروں کی انگلیاں سیاسی نبض پر ہمیشہ رہتی ہیں۔ ان کی جانب سے حالات و واقعات پر تبصرے اور تجزیے۔

Image

انڈیا اِن فوکس

مارچ 17, 2023

انڈیا میں کیا چل رہا ہے؟ وہاں کی سیاسی، سماجی اور معاشرتی صورتِ حال کیا ہے؟  انڈیا کے زیرِ اہتمام کشمیر میں کیا ہو رہا ہے؟

Image

پاکستان کے 75 سال

جنوری 11, 2023

قیام پاکستان کو 2022 میں 75 سال مکمل ہونے پر انڈپینڈنٹ اردو کی خصوصی پوڈکاسٹ سیریز۔