پاکستان ملیکہ بخاری کے بعد جمیشد اور مسرت چیمہ بھی پی ٹی آئی چھوڑ گئے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کا پارٹی چھوڑنے کا سلسلہ جاری ہے جس میں تازہ ترین نام جمشید اور مسرت چیمہ کے ہیں۔ اب تک پی ٹی آئی کو کون کون چھوڑ گیا؟ کیا پی ٹی آئی چھوڑنے والوں پر کوئی دباؤ ہے؟
سوشل سوشل میڈیا تک رسائی وزارت داخلہ کی ہدایات تک محدود رہے گی: پی ٹی اے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی ترجمان ملاحت عبید کے مطابق ’موبائل براڈ بینڈ سروسز بحال کر دی گئی ہیں، صرف سوشل میڈیا تک رسائی کو محدود کیا گیا ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ رسائی صرف اس صورت میں دی جائے گی جب وزارت داخلہ ایسا کرنے کی ہدایت جاری کرے۔