مندرجات کا رخ کریں

چڑیا گھر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Image
برلن چڑیا گھر
Image
سان ڈیگو چڑیا گھر

چڑیا گھر (Zoo جو zoological park کا اختصار ہے) جانوروں کو باڑوں کے اندر رکھنے کے لیے ایک جگہ ہے جہاں جانوروں کی افزائش نسل کا انظام ہوتا ہے اور عام طور پر عوام انھیں دیکھنے کے لیے آ سکتے ہیں۔

بیرونی روابط

[ترمیم]