مندرجات کا رخ کریں

21 مارچ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
19 مارچ20 مارچ21 مارچ22 مارچ23 مارچ

واقعات

[ترمیم]
  • جاپان کا پرچم 1857ء - ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔
  • 1990ء - نمیبیا کا پرچمنمیبیا کی جنوبی افریقہ کا پرچمجنوبی افریقا سے آزادی۔
  • 1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔[1]
  • 1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔[2]
  • 1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔[2]
  • 1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔[2]
  • 1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[2]
  • 1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔[2]

ولادت

[ترمیم]

وفات

[ترمیم]

تعطیلات و تہوار

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی). BBC News.
  2. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point